Question:
InshaAllah I've made niyyah to perform Hajj this year. I will land in Jeddah/Makkah a few days before Hajj days (7th June). Based on my history and period calculator, I will be landing in Makkah during my menses which will end up most likely on 9th or 10th June, well before the start of Hajj days.
Question #1 - Can I make niyyah of Ihram during my menses before reaching Makkah and perform Umrah after menses have ended? If not, then what is the recommended action?
Alhamdulillah I have high certainty that I will not be in menses during the Hajj days themselves. However, I have some additional questions:
Question # 2 - If I get white discharge in the middle of doing any activity like sa'ee and tawaf and I know it's impossible to go out of the zone and change things, what should I do?
The main reason I am not taking period medicine is because InshaAllah I will be in clear zone during hajj days and because it will mess up the current timeline and then I will have to consume it throughout the month.
Period dates history:
Period calculator: (26-27 days)
19 March
13 April - 19th April
9 may-15 May
3, 4 June
30 June/1st July
Answer:
1) It is permissible for you to enter into the state of ihram when you are in your menses. To do so, you will have to make ghusl and make the intention of ihram as usual (This ghusl is for the purpose of cleaning your body, it is not ghusl of taharah). Note that it is not permissible for you to perform umrah while in menses; you must wait until you are pure to perform umrah.
2) White discharge is not menses, but it is impure and breaks your wudu. If you see white discharge while performing tawaf, you will have to renew your wudu and restart your tawaf again as wudu is a requirement for tawaf. However, if the discharge occurs after completing four or more rounds, then you can continue from where you left off. Wudu is not a requirement for sa’ee, therefore you can continue sa’ee even if you see white discharge.
Furthermore, while keeping the body and clothing free of any physical impurity (such as blood, pus or discharge from the private part) is not a requirement for tawaf and sa’ee, it is makrooh tahrimi (i.e. prohibited) to enter the boundaries of the masjid with impurity. Since tawaf is performed within the boundaries of masjid haram, you will have to wash discharge and other impurities from your clothes and body. For sa’ee, this is not required as the place of sa’ee is outside the masjid boundaries. Nonetheless, the tawaf will remain valid even in the presence of any physical impurity. *
Sh. Huzaifa-Ul Hoque
05/06/2024
Checked and approved by:
Mufti Faizal Riza
Darul Ifta Australia
www.fatwa.org.au
*References:
في الهداية: وإذا حاضت المرأة عند الإحرام اغتسلت وأحرمت وصنعت كما يصنعه الحاج، غير أنها لا تطوف بالبيت حتى تطهر لحديث عائشة - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - حين حاضت بسرف ولأن الطواف في المسجد والوقوف في المفازة، وهذا الاغتسال للإحرام لا للصلاة فيكون مفيدا للنظافة. (الهداية: ج 1، ص 418، كتاب الحج، باب التمتع قبيل باب الجنايات، ط. البشرى)
في معلم الحجاج: مسئلہ ٨: عورت کو حیض میں تمام افعال کرنے جائز ہیں، صرف طواف کرنا منع ہے۔ اگر احرام سے پہلے حیض آجائے تو غسل کر کے احرام باندھ کر سب افعال کرے مگر سعی اور طواف نہ کرے۔ (معلم الحجاج: ص ١٠٢، مسائل احرام، عورت كا احرام، ط. گابا سنز)
في آپ کے مسائل: سوال: جدہ روانگی سے قبل ماہواری کی حالت میں احرام باندھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: حیض کی حالت میں عورت احرام باندھ سکتی ہے، بغیر دوگانہ پڑھے حج یا عمرہ کی نیت کرلے اور تلبیہ پڑھ کر احرام باندھ لے۔ (آپ کے مسائل: ج ٥، ص ٣١٠، كتاب الحج، احرام باندھنے کے مسائل، ط. مكتبة لدهيانوي)
في فتاوى عثمانية: الجواب وبالله التوفيق: ایام حیض میں خاتون نماز نہیں پڑھ سکتی اس لیے احرام سے پہلے دورکعت پڑھنا بھی اس کے لیے جائز نہیں۔ تاہم احرام کے لیے حیض سے پاک ہونا ضروری نہیں، اس لیے احرام کے لیے عام لوگوں کی طرح حائضہ بھی غسل کرلے اور نیت کر کے تلبیہ پڑھے اس سے یہ احرام میں داخل ہو جائے گی ۔ چونکہ یہ غسل طہارت کے لیے نہیں، بلکہ نظافت یعنی صفائی کے لیے ہے، اس لیے جس طرح حیض والی عورت ہاتھ منہ دھونے سے صفائی کر سکتی ہے، اسی طرح غسل کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں ۔ پھر محرمہ بنے کے بعد جب یہ مکہ مکرمہ پہنچے تو طواف کے لیے حیض ختم ہونے کا انتظار کرے کیونکہ نماز کی طرح طواف کے لیے بھی پاک ہونا ضروری ہے۔ البتہ اگر حیض ختم ہونے سے پہلے پہلے ایام حج آجائیں تو عمرہ کا احرام ختم کر کے حج کا احرام باندھ لے حج سے فراغت کے بعد عمرہ کی قضا کرے اور گزشتہ عمرہ چھوڑ نے پر دم ادا کرے۔ (فتاوى عثمانية: ج ٤، ص ٣٤٤-٣٤٣، كتاب الحج، فصل في أحكام الحج، ط. العصر اكيدمي)
في كتاب النوازل: سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: اگر کسی عورت کو مکہ معظمہ پہنچتے ہی ماہواری شروع ہو جائے، اور ۸ ذی الحجہ کومنی جانے کا وقت آجائے اور اس وقت تک پاک نہ ہو، تو اس عورت کے بارے میں حکم شرعی کیا ہے؟ کیا اسی ناپاکی کی حالت میں وہ حج کا احرام باندھ کر منی روانہ ہوگی اور وقوف مزدلفہ وعرفات وغیرہ تمام ارکان ادا کرے گی یا نہیں؟
الجواب وبالله التوفیق: جو حائضہ عورت عمرہ کا احرام باندھ کر تمتع کی نیت سے مکہ معظمہ پہونچے اور وقوف عرفہ سے پہلے پہلے پاک نہ ہو تو اس کے لئے حکم یہ ہے کہ عمرہ کا احرام فسخ کر کے حج کی نیت سے احرام باندھ لے اور پھر وقوف عرفہ وغیرہ کر کے حج کے سب مناسک پورے کرے البتہ طواف زیارت پاک ہونے کے بعد کرے اور بعد میں ایک عمرہ کی قضاء کرے اور ایک دم جنایت دے۔ (كتاب النوازل: ج ٧، ص ٦٣١-٦٣٠، كتاب الحج، عورتوں کے حج سے متعلق مسائل، ط. مكتبة عزيزية)
--------------------------------------------------------
وفي الدر المختار: (وينقضه) خروج منه كل خارج (نجس) بالفتح ويكسر (منه) أي من المتوضئ الحي معتادا أو لا، من السبيلين أو لا (إلى ما يطهر) (الدر المختار: ج 1، ص 134، كتاب الطهارة، مطلب في نواقض الوضوء، ط. سعيد)
في مختصر القدوري: وما تراه المرأة من الحمرة والصفرة والكدرة في أيام الحيض فهو حيض، حتى ترى البياض خالصا (مختصر القدوري: ص ٥٢، كتاب الطهارة، باب الحيض، ط. البشرى)
في البحر الرائق: (قوله: وما سوى البياض الخالص حيض) ... أعلم أن ألوان الدماء ستة: السواد، والحمرة، والصفرة والكدرة، والخضرة، والتربية؛ وهي التي على لون التراب نوع من الكدرة، وهي نسبة إلى الترب بمعنى التراب ... وبعد صفحة ... وكل هذه الألوان حيض في أيام الحيض إلى أن ترى البياض. (البحر الرائق: ج ١، ص ٣٩٦-٣٩٥، كتاب الطهارة، باب الحيض، ط. دار إحياء التراث)
في بدائع الصنائع: فأما الطهارة عن الحدث، والجنابة، والحيض، والنفاس فليست بشرط لجواز الطواف، وليست بفرض عندنا بل واجبة حتى يجوز الطواف بدونها ... وبعد صفحتين ... فأما الطهارة عن النجس فليست من شرائط الجواز بالإجماع فلا يفترض تحصيلها، ولا تجب أيضا لكنه سنة حتى لو طاف، وعلى ثوبه نجاسة أكثر من قدر الدرهم جاز، ولا يلزمه شيء إلا أنه يكره. (بدائع الصنائع: ج 3، ص 71-69، كتاب الحج، فصل شرط وواجبات طواف الزيارة، ط. دار الكتب العلمية)
وهذه العبارة في رد المحتار هكذا: وفي البدائع: أنه سنة، فلو طاف وعلى ثوبه نجاسة أكثر من الدرهم لا يلزمه شيء، بل يكره لإدخال النجاسة المسجد (رد المحتار: ج 6، ص 501، ط. دار السلام)
وفيه كذلك: وأما الطهارة عن الجنابة، والحيض فليست بشرط فيجوز سعي الجنب، والحائض بعد أن كان طوافه بالبيت على الطهارة عن الجنابة، والحيض؛ لأن هذا نسك غير متعلق بالبيت فلا تشترط له الطهارة عن الجنابة والحيض، كالوقوف، إلا أنه يشترط أن يكون الطواف على الطهارة عن الجنابة والحيض؛ لأن السعي مرتب عليه ومن توابعه، والطواف مع الجنابة والحيض لا يعتد به حتى تجب إعادته فكذا السعي الذي هو من توابعه ومرتب عليه فإذا كان طوافه على الطهارة عن الحدثين فقد وجد شرط جوازه فجاز، وجاز سعي الجنب، والحائض تبعا له لوجود شرط جواز الأصل؛ إذ التبع لا يفرد بالشرط بل يكفيه شرط الأصل فصار الحاصل أن حصول الطواف على الطهارة عن الجنابة والحيض من شرائط جواز السعي، فإن كان طاهرا وقت الطواف جاز السعي، سواء كان طاهرا وقت السعي، أو لا، وإن لم يكن طاهرا، وقت الطواف لم يجز سعيه رأسا، سواء كان طاهرا، أو لم يكن، والله أعلم. (بدائع الصنائع: ج 1، ص 86، كتاب الحج، فصل في فصل شرائط جواز السعي، ط. دار الكتب العلمية)
في الفتاوى الهندية: إذا طاف للعمرة محدثا أو جنبا فما دام بمكة يعيد الطواف فإن رجع إلى أهله ولم يعد ففي المحدث تلزمه الشاة وفي الجنب تكفيه الشاة استحسانا هكذا في المحيط. ومن طاف لعمرته وسعى على غير وضوء فما دام بمكة يعيدهما فإذا أعادهما لا شيء عليه فإن رجع إلى أهله قبل أن يعيد فعليه دم لترك الطهارة فيه ولا يؤمر بالعود لوقوع التحلل بأداء الركن وليس عليه في السعي شيء وكذا إذا أعاد الطواف ولم يعد السعي في الصحيح كذا في الهداية ... وبعد سطر ... وإن سعى جنبا أو حائضا أو نفساء فسعيه صحيح (الفتاوى الهندية: ج ١، ص 528-527، كتاب الحج، الفصل الخامس في الطواف والسعي، ط. مكتبة رشيدية)
في البحر الرائق: (قوله: أو طاف لعمرته وسعى محدثا، ولم يعد) أي تجب شاة لتركه الواجب، وهو الطهارة قيد بقوله، ولم يعد؛ لأنه لو أعاد الطواف طاهرا فإنه لا يلزمه شيء لارتفاع النقصان بالإعادة، ولا يؤمر بالعود إذا رجع إلى أهله لوقوع التحلل بأداء الركن مع الحلق، والنقصان يسير، وما دام بمكة يعيد الطواف؛ لأنه الأصل، والأفضل أن يعيد السعي لأنه تبع للطواف، وإن لم يعده فلا شيء عليه، وهو الصحيح؛ لأن الطهارة ليست بشرط في السعي، وقد وقع عقب طواف معتد به، وإعادته لجبر النقصان كوجوب الدم لا لانفساخ الأول. ولو قال المصنف محدثا أو جنبا لكان أولى؛ لأنه لا فرق بين الحدثين في طواف العمرة كما في المحيط وغيره (البحر الرائق: ج 3، ص 32-31، كتاب الحج، باب الجنايات، ط. دار إحياء التراث)
وفي الدر المختار: (و) كره تحريما... (وإدخال نجاسة فيه) وعليه (فلا يجوز الاستصباح بدهن نجس فيه) ولا تطيينه بنجس (ولا البول) والفصد (ولا البول) والفصد (فيه ولو في إناء)
وفي رد المحتار: (قوله وإدخال نجاسة فيه) عبارة الأشباه: وإدخال نجاسة فيه يخاف منها التلويث. اهـ. ومفاده الجواز لو جافة، لكن في الفتاوى الهندية: لا يدخل المسجد من على بدنه نجاسة (قوله وعليه فلا يجوز إلخ) زاد لفظ عليه إشارة إلى أن ما ذكره من قوله فلا يجوز ليس بمصرح به في كتب المتقدمين؛ وإنما بناه العلامة قاسم على ما صرحوا به من عدم جواز إدخال النجاسة المسجد، وجعله مقيدا لقولهم: إن الدهن النجس يجوز الاستصباح به كما أفاده في البحر (الدر المختار مع رد المحتار: ج 1، ص 656، كتاب الصلاة، باب ما يفسد الصلاة وما يكره فيها، ط. سعيد)
في آپ کے سائل: سوال: سفید قطرے جو انڈے کی سفیدی کی طرح ہوں، جو ماہانہ ایام سے پہلے اور بعد میں ایک ہفتے تک یا اس سے کم یا زیادہ دنوں تک آتے ہوں، تو اس دوران صرف وضو کر کے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
جواب: ماہواری کا غسل کرنے کے بعد جو سفید پانی آتا ہے وہ نجس ہے لیکن اس سے غسل واجب نہیں ہوتا، وضو کر کے نماز پڑھا کریں. (آپ کے مسائل: ج ٣، ص ١٣٤، كتاب الطهارة، باب الحيض والنفاس، ط. مكتبة لدهيانوي)
في كتاب النوازل: الجواب وبالله التوفیق: مرض یا کمزوری کی وجہ سے نکلنے والا سفید مادہ ناپاک ہے، اس کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور کپڑے پر لگ جائے تو اسے پاک کرنا ضروری ہوتا ہے، جس عورت کو کبھی کبھی یہ مرض لاحق ہو وہ وضو کر کے نماز پڑھتی رہے اس پر غسل لازم نہیں ہے۔ اور اگر اس مرض کی اتنی کثرت ہو جائے کہ کسی نماز کا پورا وقت اس طرح گزر جائے کہ فرض نماز بھی پڑھنے کا موقع نہ مل پائے تو پھر یہ عورت معذور کے حکم میں ہو جاتی ہے اب اس کے لئے ایک نماز کے پورے وقت میں ایک مرتبہ وضو کافی ہوگا، سفیدی نکلنے سے بار بارا سے وضو کرنا نہ پڑے گا۔ اور ایسی معذور عورت کے حق میں یہ سفیدی ناپاک بھی نہ سمجھی جائے گی، اور یہ حکم اس وقت تک باقی رہے گا جب تک کہ ہر نماز میں کم از کم ایک مرتبہ یہ عذر پایا جاتا رہے۔ (كتاب النوازل: ج ٣، ص ٢٠٥-٢٠٤، كتاب الطهارة، حيض ونفاس كے مسائل، ط. مكتبة عزيزية)
في فتاوى محمودية: سوال: ہندہ کے آگے کی راہ سے رینٹ کی طرح پانی آتا ہے تو آیا وہ پانی پاک ہے یا ناپاک، اس سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
الجواب حامداً ومصلياً: وہ پانی ناپاک ہے، ناقض وضو ہے. (فتاوى محمودية: ج ٥، ص ٧٢-٧١، كتاب الطهارة، باب الوضوء، في النواقض، ط. إدارة الفاروق)
في آپ کے مسائل: سوال: سفید قطرے یا سفید پانی آتا ہو تو اس کو دھونے کے لئے بار بار استنجا خانے جانا ضروری ہے، نیز اگر کوئی وہم کی وجہ سے آدھ، پون یا ایک گھنٹہ لگاتا ہو تو اس معاملے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ کیونکہ بار بار استنجا خانے میں جانا تکلیف کا باعث ہے۔
جواب: اس پانی کو روکنے کے لئے گدی استعمال کریں، اور استنجا کے لئے جانا اس صورت میں ضروری ہے جبکہ وہ پان ارد گرد لگ جائے، ورنہ کوئی ضروری نہیں، اور استنجا خانے میں جاکر صرف نجاست کی جگہ دھولینا کافی ہے، اس کے لئے آدھ گھنٹہ لگانے کی ضرورت نہیں ۔ (آپ کے مسائل: ج ٣، ص ١٤٣-١٣٢، كتاب الطهارة، حيض ونفاس، ط. مكتبة لدهيانوي)
وفيه كذلك: جواب: طواف کے لئے وضو شرط ہے، اگر طواف کے دوران وضو ٹوٹ جائے تو وضو کر کے دوبارہ طواف کیا جائے، اور اگر چار یا پانچ پھیرے پورے کرچکا ہو تو وضو کر کے باقی پھیرے پورے کرلے، ورنہ نئے سرے سے طواف شروع کرے۔ البتہ سعی ہے کے دوران وضو شرط نہیں، اگر بغیر وضو کے سعی کر لی تو ادا ہو جائے گی، یہی حکم وقوف عرفات کا ہے۔ (آپ کے مسائل: ج ٥، ص ٣٤١، كتاب الحج، طواف، ط. مكتبة لدهيانوي)
في معلم الحجاج: طواف کے واجبات آٹھ ہیں: ١. طہارت یعنی حدث اصغر اور اکبر دونوں سے پاک ہونا ... واجب کا حکم یہ ہے کہ اگر کسی واجب کو ترک کرے گا تو طواف کا اعادہ واجب ہوگا، اگر اعادہ نہ کیا تو اس کی جزا واجب ہوگی جس کا بیان جنایات میں آئے گا ... وبعد صفحة ... یہ چیزیں طواف کرنے والے کے لئے حرام ہیں: ١. جنابت (ناپاکی) یا حیض ونفاس کی حالت میں طواف کرنا... (معلم الحجاج: ص ١٢١-١١٩، طواف كا بيان، ط. گابا سنز)
في فتاوى عثمانية: طواف کے واجبات: طواف کے واجبات سات ہیں جن کے چھوڑنے سے اعادہ واجب ہوتا ہے۔ اعادہ کا وقت گزرنے (مکہ سے واپس آنے) کے بعد اس کے بدلے دم واجب ہوگا۔ (۱) حدث اکبر (جنابت حیض ونفاس) اور حدث اصغر سے پاک ہونا... (فتاوى عثمانية: ج ٤، ص ٢٨٤، كتاب الحج، ط. العصر اكيدمي)
وفيه كذلك: طواف کی سنتیں: ... نجاست حقیقی سے کپڑوں اور بدن کو صاف رکھنا (فتاوى عثمانية: ج ٤، ص ٢٨٤، كتاب الحج، طواف، ط. العصر اكيدمي)
في معلم الحجاج: واجبات سعی: ا۔ سعی کا ایسے طواف کے بعد ہونا جو جنابت اور حیض سے پاک ہونے کی حالت میں کیا ہو ... وبعد صفحة ... مسئلہ ١: سعی کے لئے جنابت اور حیض سے پاک ہونا شرط اور واجب نہیں ہے خواہ حج کی سعی ہو یا عمرہ کی، البتہ مستحب ہے ... سنن سعي: ٦. جنابت اور حیض سے پاک ہونا۔ (معلم الحجاج: ص ١٣٩-١٣٨، ط. گابا سنز)
في فتاوى محمودية: سوال: مسجد میں ناپاک کپڑا رکھنا کیسا ہے؟
الجواب حامداً ومصلياً: جائز نہیں... معلوم ہوا کہ نجس کپڑا مسجد میں نہ رکھے، اگر اس وقت کسی کی معرفت باہر بھیجنا یا خود رکھنا دشوار ہو تو مجبوراً مسجد میں اس طرح رکھنا کہ تلویث نہ ہو درست ہے (فتاوى محمودية: ج ١٥، ص ١٩٣، باب آداب المسجد، ط. إدارة الفاروق)