Question:
In Australia, if we do not have private health insurance, we must pay a Medicare levy and surcharge that can reach thousands of dollars. If we are spending the money anyway, is it halal to have private health insurance so that we can benefit from that money and not have to pay it in Medicare surcharge for our taxes?
Answer:
Medicare levy is a tax that is imposed by the Australian government. It helps fund some of the costs of Australia's public health system known as Medicare. The Medicare levy is 2% of your taxable income. The money withheld through Medicare levy is used to provide a range of healthcare services, including hospital treatment, medical consultations and prescription medicines.
Conversely, private health insurance is not a requirement. The insurer will pay some or all of one’s health care costs in exchange for a premium. Private health insurance allows one to be treated in hospitals as a private patient. It can also help pay for health care costs that Medicare does not cover, such as physiotherapy.[1]
As for the Shariah ruling, since Medicare levy is a government tax requirement, it will be permissible to pay it. On the contrary, all conventional insurance, including health insurance, contain elements of riba (interest), qimar (gambling) and gharar (excessive uncertainty), which have been explicitly prohibited in the Quran and ahadith. Therefore, it is not permissible to get private health insurance.*
Sh. Ahmed Jariwala
13/11/2023
Checked and approved by:
Mufti Faizal Riza
Mufti Anas Qazi
Darul Ifta Australia
www.fatwa.org.au
*References:
[1] https://www.ato.gov.au/Individuals/Medicare-and-private-health-insurance/
كتاب النوازل ( ج ١١، ص ٤٥٩ ، ط. مكتبة عزيزية)
میڈیکل انشورنش کا شرعی حکم ؟
سوال (۲۰۷): کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: میڈیکل انشورنش جو کہ غیر ممالک میں جانے کے لئے ضروری ہے، بطور خاص خلیجی ممالک میں جو لوگ ملازمت کے لئے جاتے ہیں، ان کو میڈیکل انشورنش کروانا حکومت کی جانب سے لازمی قرار دیا گیا ہے، آیا از روئے شرع درست ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو ایسی صورت میں شرعاً کیا تدبیر اختیار کی جائے ؟ جب کہ حکومت کی طرف سے ایسا کرنا لازم ہے.
الجواب وبالله التوفیق: میڈیکل انشورنش اصلا نا جائز ہے، لیکن جہاں قانونی مجبوری ہو، تو اس کی گنجائش ہے.
وقال الله تعالى: )يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنْصَابُ وَالازْلامُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ) [المائدة: ٩٠[ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
فتاوى عثماني (ج ٣، ص ٣١٤، ط . مكتبة معارف القرآن):
سوال: کیا انشورنس جائز ہے؟ مثلاً زندگی ، گھر ، مال وغیرہ کا
جواب: انشورنس سود اور قمار پر مشتمل ہونے کی بناء پر بالکل حرام ہے، البتہ جو انشورنس حکومت کی طرف سے لازمی ہو، مثلاً موٹر وغیرہ کا بیمہ، اس کو مجبوراً کرا سکتے ہیں، مگر جب رقم ملے تو صرف اتنی رقم خود استعمال کر سکتے ہیں جتنی خود داخل کی تھی ، اس سے زائد نہیں.
فتاوى عثماني (ج ٣، ص ٣٢٨، ط. مكتبة معارف القرآن):
سوال: انشورنس جائز ہے یا نہیں؟
جواب : انشورنس کی جتنی صورتیں فی زماننا رائج ہیں، سب ناجائز ہیں، کیونکہ وہ سب سود اور قمار پرمشتمل ہیں.
(فتاوى قاسمية (ج ٢٠، ص ٤٤٥، ط. دار الإشاعت)
سوال [ ۹۰۸۸] : کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: کہ ہندوستان کے پر خطر ماحول اور آئے دن فسادات کی وجہ سے ہر رنت مسلمانوں کی جان و مال کا خطرہ لاحق رہتا ہے، تو کیا اس ماحول کے پیش نظر جان کا بيمه کرانا جائز ہے یا نہیں ؟
الجواب وبالله التوفيق: جان کا بیمہ قطعا نا جائز اور حرام ہے، خواہ جیون بر فسادات کے اندیشہ سے کیا جائے یا کسی اور دوسری وجہ سے ؛ اس لئے کہ یہ سود، قمار، اور رشوت پر مشتمل ہے، جو سراسر نا جائز و حرام ہے.
قال الله تعالى: (وَاَحَلَّ اللهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا) [سورة البقره: ٢٧٥]
عن جابر رضي الله عنه، قال: لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم آكل الربوا، و مؤكله، وكاتبه، وشاهديه،
وقال: هم سواء. (صحيح مسلم ، باب لعن آكل الربا ومؤكله، النسخة الهندية، ٢٧/٢، بيت الأفكار رقم: ١٥٩٨)
عن عبد الله بن عمرو قال: لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم الراشي والمرتشي. (سنن أبي داؤد، كتاب القضاء، باب في كراهية الرشوة، النسخة الهندية ٥٠٤/٢، دار السلام :رقم: ۳۵۹۰)
(المبسوط للسرخسي، ج ١٢ ص ١١١)
وقوله: والفضل ربا، يحتمل الفضل في القدر، ويحتمل الفضل في الحال، بأن يكون أحدهما نقدا والآخر نسيئة. وكل واحد منهما مراد باللفظ وقوله: ربا أي حرام، أي: فضل خال عن العوض والمقابلة إما متيقنا به عند فضل القدر أو موهوم الوجود عادة لتفاوت بين النقدين والنسبة في المالية.